بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت، بھارتی وزیرِ خارجہ نے خیر مقدم کیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوا: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پہنچ گئے، جہاں بھارتی ہم منصب نے ان کا خیر مقدم کیا۔

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کے پہنچنے پر ان کا خیر مقدم کیا۔

اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے دونوں رہنماؤں کے ہاتھ ملانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ بلاول اور جے شنکر کے درمیان مصافحہ معمول کا رسمی عمل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل سینیٹ میں منظور

دوسری جانب وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان نہ صرف علاقائی اور اقتصادی تعاون کے لیے ضروری ہے، بلکہ خطے میں امن کے لیے بھی پرافغانستان میں امن انتہائی ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تمام بین الاقوامی فورمز پر قائدانہ کردار ادا کرتا رہتا ہے۔ جب بڑی طاقتیں امن ساز کا کردار ادا کرتی ہیں، تو ہم اپنے لوگوں کے لیے وسیع تر تعاون، علاقائی یکجہتی اور اقتصادی مواقع کی راہ ہمواریں ہموار کر سکتے ہیں۔

Related Posts