سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے
سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد انتقال کرگئے

ملک کی سینئر اداکارہ نادیہ جمیل کے والد جلیل جمیل فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے، اداکارہ کی جانب سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے خبر کی تصدیق کردی گئی۔

اداکارہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایک یادگار تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہم اللہ کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹتے ہیں، براہ کرم میرے والد کے سفرِ آخر کے لیے دعا کریں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nadia Jamil (@njlahori)

اس سے ایک دن اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نادیہ جمیل نے قبل مداحوں کو والد کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع دی تھی اور دعاؤں کی درخواست کی تھی۔

مزید پڑھیں:برٹش ایئرویزکی پرواز اداکارہ نادیہ جمیل کو لندن چھوڑ کر پاکستان روانہ

نادیہ جمیل نے اپنے والد کو پوسٹ میں لکھا تھا کہ وہ پہلے استاد، سرپرست، فرشتہ، دوست، والد، شاعر، فلسفی، حسِ مزاح سے بھرپور شخصیت، ٹھنڈی طبیعت کے مالک اور نرم مزاج انسان ہیں۔

Related Posts