فٹبال سپر ہیرو لیونل میسی کی سعودی عرب کے تاریخی مقامات کی سیر کی جھلکیاں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سنہ 2022 ورلڈ کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے سعودی عرب کے مختلف شہروں کا دورہ کیا ہے۔

گزشتہ روز میسی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے تاریخی شہر درعیہ میں نمودار ہوئے اور مشہور الطریف محلے میں یادگاری فوٹو گرافی کی۔

سعودی عرب کے وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ٹویٹر پرعالمی کھلاڑی کو تاریخ اور روایت کی سرزمین درعیہ میں خوش آمدید کہا۔

سعودی عرب نے گذشتہ سال میسی کو اپنا سیاحتی سفیر مقرر کیا تھا اور اس نے مئی 2022 میں جدہ کا دورہ کیا، پھر سینٹ جرمین اور النصر اور الہلال ستاروں کے ایک گروپ کے درمیان دوستانہ میچ کھیلنے کے لیے دوبارہ مملکت میں آئے۔

Related Posts