پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

کراچی: مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد اس کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے کمی سے 218,700 روپے پر بند ہوئی جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 86 روپے کمی سے 187,500 روپے پر بند ہوئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 17 ڈالر کمی کے بعد 1984 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 116 پوائنٹس کا اضافہ

دریں اثنا، مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمتیں بالترتیب 2,570 روپے فی تولہ اور 2,203.36 روپے فی 10 گرام پر برقرار رہیں۔

Related Posts