والدہ کے انتقال کے بعد ایک سال تک دوائیاں کھاتا رہا، نسیم شاہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

والدہ کے انتقال کے بعد ایک سال تک دوائیاں کھاتا رہا، نسیم شاہ
والدہ کے انتقال کے بعد ایک سال تک دوائیاں کھاتا رہا، نسیم شاہ

راوالپنڈی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی والدہ کے انتقال کے بعد ہونے والی صورتحال سے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انکشاف کیا کہ والدہ کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار ہوگیا تھا اور سال بھر دوائیاں استعمال کرتا رہا۔

نسیم شاہ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ میں آج بھی والدہ کی یاد پر بات نہیں سکتا، کیونکہ اپنی والدہ سے بے انتہاء محبت کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں:شاہد آفریدی نے شاہین کو داماد منتخب کرنے کی وجہ بتادی

انہوں نے کہا کہ میں ان کے انتقال کے باوجود آج بھی ان سے تنہائی میں باتیں کرتا ہوں، وہ واحد انسان تھیں جن سے میں اپنی زندگی کا ہر اچھا برا شیئر کرسکتا تھا۔

Related Posts