جیکب آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 اہلکار شہید

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جیکب آباد: جیکب آباد کے علاقے تھانہ مولا داد کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

سندھ کے ضلع جیکب آباد کے تھانہ مولاداد کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں 6 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی سمیر چنا کے مطابق بلوچستان پولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا تو ڈاکو فرار ہو کر جیکب آباد کی حدود میں داخل ہو گئے اور انہوں نے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ 3 اہلکاروں نے دوران علاج دم توڑا۔

یہ بھی پڑھیں:

گوجرہ، مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق

ایس ایس پی نے بتایا کہ شہید ہونے والے اہلکاروں میں انسپکٹر طیب عمرانی، نثار، خادم حسین، ریاض حسین اور وہاب شامل ہیں۔

Related Posts