سعودی جیل میں قید 20 پاکستانی ڈی پورٹ ہونے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب کی جیلوں میں غیرقانونی قیام سمیت مختلف الزامات میں قید 20 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کرکے اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔

اسلام آباد ائرپورٹ پہنچنے پر سیکرینگ کے دوران تمام افراد میں ٹمپریچر و جسم درد کی شکایات پائی گئیں، مونکی پاکس کے خدشے پر مزید تشخیص کے لیے تمام افراد کو اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

نواز شریف حکم دے رہا ہے کہ عمران خان کو نااہل کیا جائے، عمران خان

حکام کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں مزید ٹیسٹ کیے جائیں اور اگر ان میں مونکی پاکس وائرس کی علامات نہیں ملتیں تو ہسپتال سے فارغ کردیا جائے گا۔

امیگریش حکام کا مزید کہنا تھا کہ ڈیپورٹیز غیر قانونی قیام و دیگر غیرقانونی سرگرمیوں کے باعث سعودیہ کی جیلوں میں اسیر تھے۔

Related Posts