پاک فضائیہ کا دستہ مشقوں میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق اناطولین ایگل دو ہزار تئیس میں حصہ لینے کیلئے ترکیہ پہنچ گیا۔

ترجمان پاکستان ایئر فورس کے مطابق ایف 16 طیارے، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل پاکستانی دستہ ترکیہ کی تیسری مین جیٹ بیس قونیہ پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:

دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، طالبان رہنما

ترجمان کا کہنا ہے اناطولین ایگل مشق کا شمار دنیا کی بڑی اور پیچیدہ فضائی مشقوں میں ہوتا ہے، جس کا مقصد حقیقت پسندانہ ماحول میں عسکری صلاحیتیں جانچنا ہیں، مشق میں شریک ممالک کو ایک دوسرے کےتجربات سے سیکھنےکا بھی موقع ملےگا۔

Related Posts