پاکستانی نوجوان جہانزیب رضوان نے نیشنل گولڈن گلوز ٹائٹل جیت لیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی نوجوان جہانزیب رضوان نے نیشنل گولڈن گلوز ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی نوجوان جہانزیب رضوان نے نیشنل گولڈن گلوز ٹائٹل جیت لیا

لندن:پاکستانی نوجوان نے امریکہ میں میڈیسن اسکوائر گارڈن کے رنگ میں نیشنل گولڈن گلوز ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستانی نوجوان باکسر نے اہم کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے امریکی حریف باکسر سیبسٹین کو تیسرے ہی راؤنڈ میں ہرا دیا اور جیت اپنے نام کی۔

واشنگٹن میں پاکستانی باکسر جہانزیب نے چمپئن شپ کے دوران 12 کے 12 مقابلے جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔

مزید پڑھیں:نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6وکٹس سے شکست دے دی، سیریز کسی نتیجے کے بغیر ختم

پاکستانی نوجوان باکسر جہانزیب رضوان نیشنل گولڈن گلوز جیتنے والے پہلے پاکستانی نوجوان باکسر ہیں۔ان کی اس بہترین کامیابی پر انہیں مبارکبادیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts