ملتان میں معروف اسٹیج ڈانسر کو قتل کر دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حافظ آباد میں معروف اسٹیج ڈانسر منزہ ملتانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

 ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نامعلوم شخص نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں عاشی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا وائرل فحش ویڈیو واقعی ملیکہ بخاری کی ہے؟

پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش گھر سے ملی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے چہرے پر گولیاں ماری گئیں۔ پولیس کے مطابق منزہ نے کچھ عرصہ قبل زبیر نامی شخص سے شادی کی تھی، مقتولہ کا شوہر بھی گھر سے غائب ہے۔

Related Posts