افغانستان کی طالبان حکومت کا سعودی عرب کیلئے اہم پیغام

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے لیے پیغام ہے کہ مکمل سیکیورٹی ہے، سفارتخانہ کھولنے سے نہیں ہچکچائے۔

ایک بیان میں  ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ سفارتی مراکز کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے فورسز ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سفارت خانوں کے لیے بہتر ماحول فراہم کر رہے ہیں، سیکیورٹی ماحول سازگار ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

تصویری جھلکیاں، پاکستان بھر میں عیدالفطر روایتی جوش و خروش سے منائی جارہی ہے

ذبیح اللّٰہ مجاہد کا یہ بھی کہنا ہے کہ چاہتے ہیں کوئی خوفزدہ نہ ہو، سفارت خانے پہلے کی طرح فعال ہوں، مختلف ممالک سفارتخانے پہلے کی طرح فعال کریں، قونصلر خدمات فراہم کریں۔

Related Posts