شاہ ویر جعفری کو اہلیہ کیساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا، ناقدین کی کڑی تنقید

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر نے ٹک ٹاک پر اہلیہ کے ساتھ مذاق کرنے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس پر ناقدین کا شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔

ویڈیو میں شاہ ویر جعفری کواپنی اہلیہ کا گلا دبانے کی کوشش کرتے دکھایا گیا لیکن اُن کی یہ کوشش اس وقت ناکام ہوگئی جب انھیں معلوم ہوا کہ یہ اُن کی اہلیہ کا گلا نہیں بلکہ پیر ہیں، یہ معلوم ہوتے ہی وہ غصے میں وہاں سے چلے جاتے ہیں۔

شاہ ویر جعفری کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے اور ناقدین کا اِس پر شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ آئیے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts