بھارت میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، 27افراد جان سے گئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، 27افراد جان سے گئے
بھارت میں کورونا کیسز بڑھنے لگے، 27افراد جان سے گئے

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی آگئی ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار 7 سو سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی یومیہ شرح 6.78 اور ہفتہ وار شرح 4.49 ریکارڈ کی گئی۔

بھارتی وزارت صحت کے مطابق کورونا وبا بننے کی شکل میں داخل ہوچکا ہے اور اگلے 10 سے 12 روز میں کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے۔وزارت صحت کے حکام کا کہنا تھا کہ کورونا کیسز اومیکرون ویرینٹ کے باعث سامنے آرہے ہیں۔

مزید پڑھیں:ٹیکساس، فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک ہوگئیں

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 53 ہزار 7 سو سے بڑھ گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس میں مبتلا 27 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

Related Posts