ملک کو بھارت نہیں، حکمرانوں سے ہی خطرہ ہے، سراج الحق

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج افغانستان اور بنگلہ دیش کی کرنسی ہماری کرنسی سے اوپر ہے۔ پاکستان میں ایسا نظام نافذ ہے جو لوگوں کےلیے سانس لینا بھی دشوار کر رہا ہے۔ 

سکھر کے گلشن ہال میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ہمیں امریکا اور بھارت سے اتنا خطرہ نہیں، جتنا کہ ان حکمرانوں کی وجہ سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

عالمی برادری کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں پر خاموشی افسوسناک ہے، مولانا سمیع سواتی

انہوں نے کہا کہ جو لیڈر شپ توشہ خانے پر ہاتھ صاف کرتی ہے وہ آپ کو نہیں بچا سکتی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ اس ملک میں احتساب کی ضرورت ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک میں ہر گھنٹے میں ایک کروڑوں کی کرپشن ہو رہی ہے، یہ ظالم اور کرپٹ لوگ ہمارے ادارے نہیں چلاسکتے۔

Related Posts