وزیر اعظم کا عوام کو صبر کا مشورہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، حکومت نے مشکل حالات میں مفت آٹا پیکج پر کام کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان میں مفت آٹا تقسیم کیمپ کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا، انہیں مفت آٹا تقسیم کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی اور انہوں نے عوام سے مسائل سنے۔

یہ بھی پڑھیں:

نام نہاد بھارتی صحافیوں کو پاکستانیوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔اشوک سوائن

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، عوام کی خوشحالی ہمارا فرض اولین ہے، ان مشکل حالات میں حکومت نے مفت آٹا پیکج پر کام کیا، مفت آٹا پیکج سے متعلق پہلے میرے تحفظات تھے۔

وزیراعظم نے عوام کو ہدایت کی کہ صبر اور تحمل سے کام لیں، خواتین کو پہلے موقع دیں، ڈیرہ غازی خان کی خوشحالی ترجیحات میں شامل ہے، ملک میں چیلنجز ہیں مل کر ان سے نکلیں گے۔

Related Posts