ڈرامہ سیریل ’بندش‘ کے سیزن 2 کا ٹریلر ریلیز

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
فرقوں کی بھول بھلیوں سے نکلو، صرف قران و سنت کو اپناؤ
zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یہ کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کہ پاکستانی ڈرامے فلموں کے مقابلے میں زیادہ مقبول ہیں، ڈرامے صرف پاکستان میں ہی مقبول نہیں بلکہ انھیں پڑوسی ممالک میں بھی بہت شوق سے دیکھا جاتا ہے۔

مگر پاکستان میں ہارر ڈرامے کافی کم بنائے جاتے ہیں اور جو بنائے جاتے ہیں اُن میں سے بہت کم ناظرین کو پسند آتے ہیں، تاہم سال 2019 میں بندش ریلیز ہوا تھا جسے ناظرین نے کافی پسند کیا تھا۔

عابیس رضا کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کے پہلے سیزن میں حرا مانی، زوہاب رانا اور مرینہ خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

ماضی کے اس مقبول ڈرامے کا دوسرا سیزن شروع ہونے والا ہے جس کا ناظرین کافی بے صبری سے انتظار کررہے ہیں، ڈرامے کا ٹیزر ریلیز ہوگیا ہے اس کی کاسٹ میں عفان وحید، ثانیہ سعید، آمنہ الیاس، اور عریج محی الدین شامل ہیں۔

Related Posts