طیبہ گل ہراساں کیس: عمران خان اور سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

طیبہ گل ہراساں کیس: عمران خان اور سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا
طیبہ گل ہراساں کیس: عمران خان اور سابق چیئرمین نیب کو طلب کرلیا

اسلام آباد: انکوائری کمیٹی نے طیبہ گل ہراساں کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق انکوائری کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی طلبی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔

انکوائری کمیٹی کی جانب سے نجی ٹی وی کے پروگرام ہوسٹ کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے، طلبی کے نوٹس میں 11 اپریل کو اسلام آباد پولیس لائنز پیش ہو کر اپنا موقف دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:قومی اسمبلی میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی قرارداد منظور

انکوائری کے احکامات طیبہ گل اور اس کے شوہر فاروق نون کی شکایت پر دئیے گئے،طیبہ گل کے الزامات پر لاہور احتساب عدالت نے پنجاب اور اسلام آباد کے آئی جیز کو انکوائری آفیسر مقرر کر رکھا ہے۔

Related Posts