ٹرک نے کار کو روند ڈالا، 3نوجوان موقع پر جاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹرک نے کار کو روند ڈالا، 3نوجوان موقع پر جاں بحق
ٹرک نے کار کو روند ڈالا، 3نوجوان موقع پر جاں بحق

اسلام آباد: اسلام آباد ایکسپریس وے پر ٹرک اور کار کے درمیان ہونے والے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 3نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خوفناک حادثہ اسلام آباد کے تھانہ کھنہ کے سامنے پیش آیا جہاں کار اور ٹرک ٹکرا گئے، جس کے باعث 3نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، حادثے کے نتیجے ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور نعشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:سی ٹی ڈی نے وزیر اعظم ہاؤس میں داخل ہونیوالا مشکوک شخص گرفتار کرلیا

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں عباس شاہ، عباس احمد اور سعد احمد شامل ہیں، تینوں جاں بحق اور زخمی نوجوان ایک ہی محلے کے رہائشی تھے۔

Related Posts