کراچی میں لانڈھی جیل سے 170 افغان باشندوں کو رہا کر دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں لانڈھی جیل سے 170 افغان باشندوں کو رہا کر دیا گیا
کراچی میں لانڈھی جیل سے 170 افغان باشندوں کو رہا کر دیا گیا

کراچی: ہفتے کے روز کراچی کی لانڈھی جیل سے کم از کم 170 افغان قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو بلوچستان منتقل کیا جائے گا جہاں انہیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر کراسنگ پر افغان حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

حالیہ مہینوں میں پاکستان میں خواتین اور بچوں سمیت سینکڑوں افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

دسمبر 2022 میں، سوشل میڈیا پر ان خبروں نے ہلچل مچا دی تھی کہ سندھ کی جیلوں میں 500 سے زائد نوجوان افغان بچے قید ہیں۔

مزید پڑھیں:عدالت نے علی امین گنڈاپورکو اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے ان دعوؤں کو افواہ قرار دے دیا۔اس کے بعد پاکستان نے افغان قیدیوں کی متعدد کھیپوں کو رہا کیا ہے۔

Related Posts