سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی، 9 دہشتگرد گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: محکمۂ انسدادِ دہشت گردی( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔

حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 9 دہشتگردوں نذیر، فہد، ارشد، عثمان، شیر محمد ، طاہر، وزیر اور عبدالرشید کو گرفتار کرلیا گیا۔

کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ان دہشتگردوں کو گوجرانوالہ، راولپنڈی اورسرگودھا سے گرفتار کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، اسلحہ اور خود کش جیکٹ بنانے کا سامان بھی برآمد کیا گیا۔ دہشتگرد نیٹ ورکس حساس اضلاع میں حملے کرنا چاہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے

حکام کے مطابق رواں ہفتے پنجاب کے مختلف علاقوں میں 340 کومبنگ اور سرچ آپریشن کیے گئے۔ کومبنگ و سرچ آپریشن کے دوران 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔

Related Posts