خیبر پختونخوا میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، ماسک لازمی قرار

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

خیبرپختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ایک بار پھر ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی کپتان ماریہ کو بنت حوا اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

جس کے مطابق شہری بند اور ہجوم والی جگہوں پر ماسک کا استعمال کریں، جبکہ ان ہدایات پر30 اپریل تک عمل کیا جائے۔

رواں ماہ خیبر پختونخوامیں کورونا کے 123کیسز روپورٹ ہوئے ہیں۔

اس سے پہلے پنجاب میں ماسک پہننے کی پابندی لازمی قرار دے دی گئی ہے کیونکہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ہجوم والے مقامات پر ماسک پہننے کی تجویز دی تھی۔

Related Posts