مشہور کورین بینڈ ’گرلز جنریشن‘ کی گلوکارہ نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جنوبی کوریا کے مشہور کے پوپ بینڈ ’گرلز جنریشن‘ کی گلوکارہ YoonA نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

گلوکارہ بہت جلد ڈرامہ سیریل ’کنگ دی لینڈ‘ میں نظر آئینگی جس کی پہلی جھلک بھی جاری کردی گئی ہے۔

ڈرامے میں اُن کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے ، جس میں YoonA کو ویٹر کے یونیفارم میں مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

نیٹ فلکس پر 5 مقبول کورین ڈرامے جو آپ کو ضرور دیکھنے چاہئیں

کنگ دی لینڈ جون 2023 سے جنوبی کوریا کے چینل پر شروع ہوگا، اس کی کل 16 اقساط ہیں اور اس کی ایک ہفتے میں دو اقساط ریلیز ہونگی۔

واضح رہے کہ یہ ڈرامہ نیٹ فلکس پر ریلیز نہیں ہوگا تاہم اسے مختلف آن لائن ویب سائٹس پر دیکھا جاسکتا ہے۔

Related Posts