اسلام آباد، مارگلہ پہاڑیوں میں نایاب تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد، مارگلہ پہاڑیوں میں نایاب تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا
اسلام آباد، مارگلہ پہاڑیوں میں نایاب تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

اسلام آباد: وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں سے نایاب تیندوے کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مارگلہ ہلز نیشنل پارک سے تیندوے کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ وائلڈ لائف حکام صورتحال کو مختلف زاویوں سے دیکھ رہے ہیں، بشمول اس شخص کے جس نے مردہ چیتے کو کیمرے میں ریکارڈ کیا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق تیندوے پر 11 راؤنڈ فائر کیے گئے۔

مزید پڑھیں:7سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں سے ایک نایاب تیندوا پراسرار طور پر مردہ پایا گیا تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ تیندوے کو نامعلوم افراد نے ہلاک کیا تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

Related Posts