علیحدگی پسند سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن سے ترنگا اتار دیا، مودی سرکار برہم

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت سے علیحدگی کے حامی سکھ نوجوانوں نے لندن کے بھارتی ہائی کمیشن کی عمارت سے بھارتی پرچم اتار دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکھ نوجوانوں نے خالصتان کا جھنڈا بھارتی پرچم کی جگہ لہرا دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

‘فلسطینی عوام’ ایک خیالی اصطلاح ہے، حقیقت میں اس کا کوئی وجود نہیں، انتہا پسند صہیونی وزیر

واقعہ خالصتان کی آزادی کے لیے ہونے والے مظاہرے کے دوران پیش آیا۔

بھارتی حکومت نے دہلی میں تعینات برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے پرچم اتارنے کے واقعے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔

Related Posts