پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی

اسلام آباد: ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہوئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپےکم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 300 روپے ہے۔

صرافہ مارکیٹ کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپےکم ہو کر ایک لاکھ 77 ہزار 726 روپے ہے۔

مزید پڑھیں:اسٹاک مارکیٹ میں 411 پوائنٹس کی مندی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہو کر 1982 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts