سعودی عرب کا ریاض ایئر ویز کے نام سے نئی ایئر لائن لانے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب نے نئی ائیر لائن ریاض ائیرویز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جو 2030 تک دنیا کے 100 سے زائد مقامات کے لئے سفری سہولیات فراہم کرے گی۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے ذریعے ریاض ائیرویز شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ریاض ائیرویز نئے طیاروں پر مشتمل ہوگی اور اس میں جدید سفری سہولیات فراہم کی جائیں۔

یہ بھی پڑھیں:

شام میں دنیا کا نایاب اور مہنگا ترین پھل جس کی تلاش میں نکلنے والے داعش کا شکار بنتے ہیں

نئی ائیرلائن کے لئے مقامی اور غیر ملکیوں پر مشتمل ماہرین کی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے جس کی صدارت پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے گورنر یاسر بن عثمان کریں گے۔

ریاض ائیرویز 2030 تک دنیا کے تینوں براعظموں کے سو سے زائد مقامات کے لئے اپنی پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے جس سے سفری سہولیات کے علاوہ تجارت کو بھی بڑھانے میں مدد ملے گی۔

سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جلد ہی ائیرویز کا آغاز کر دیا جائے گا۔

Related Posts