مودی سرکار کا ایک اور مسلم دشمن اقدام، الٰہ آباد یونیورسٹی کا مسلم بورڈنگ ہاسٹل سیل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مودی سرکار کی مسلم دشمن پولیس نے الٰہ آباد یونیورسٹی کے مسلم بورڈنگ ہوسٹل کو خرالی کرانے کے بعد سیل کر دیا ہے۔

ہوسٹل کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عرفان نے اس سلسلے میں بتایا کہ ”امیش پال قتل معاملے کو لے کر یہ خالی کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

روسی صدر کی کم عمر ترین خفیہ محبوبہ کی کہانی، جسے ‘ٹاپ سیکرٹ’ کا درجہ حاصل ہے

پولیس نے اپنے اس یکطرفہ اور غلط اقدام کے جواز میں یہ بہانہ تراشہ ہے کہ یہاں صداقت خان کمرہ نمبر 36 میں ناجائز طریقے سے رہتا تھا۔ یہ ہوسٹل اب عید تک سیل رہے گا۔”

Related Posts