مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست مسترد

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست مسترد کردی۔

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کےلیے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ عدلیہ کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے، اس لیے عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے والے کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی استدعا خارج

درخواست میں کہا گیا کہ مریم نواز پارلیمانی جمہوریت کی بات کرتی ہیں، انہیں خیال رکھنا چاہیے، انہوں نے الفاظ کا چناؤ درست نہیں کیا۔

بعد ازاں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مریم نواز کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردیں۔

Related Posts