کینیڈین گلوکار دی ویک اینڈ کی نئی البم ’لائیو ایٹ سوفی اسٹیڈیم‘ ریلیز ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار دی ویک اینڈ نے اپنی نئی میوزک البم ’لائیو ایٹ سوفی اسٹیڈیم‘ ریلیز کردی۔

گزشتہ دنوں گلوکار سے جب نئی میوزک البم کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا تھاکہ میں اس وقت نئے میوزک پر کام کررہا ہوں اور اسی سلسلے میں اسٹوڈیو میں موجود ہوں۔

قبل ازیں نتھنگ ایز لاسٹ کے گلوکار دی ویک اینڈ نے گانے کی مقبولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنے اوپر فخر محسوس ہوتا ہے کہ میں اس گانے کا حصہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

’جھوم‘ کا پوسٹر ریلیز، زارا نور اور ہارون کادوانی کی جوڑی دیکھ کر صارفین حیران

واضح رہے کہ دی ویک اینڈ کے میوزک کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں اور اُن کے پاس کئی میوزک ریکارڈز موجود ہیں۔ وہ پہلے گلوکار ہیں جنہوں نے بیک وقت ہپ ہاپ ، پاپ موزک اور آر اینڈ بی گانے پر ڈیبیو کیا، اِن کے گانے بلائنڈنگ لائٹس کو بل بورڈ کی تاریخ کے 100 بہترین گانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔

Related Posts