سال 2022 میں بہترین سفری تصاویر کھینچنے والوں کی فہرست سامنے آگئی۔
ججز نے مقابلے میں حصہ لینے والوں میں نوجوانوں کو خاص طور پر سراہا اور اس کے فاتحین کو متعدد انعامات سے نوازا گیا۔
2022 کا انٹرنیشنل فوٹوگرافر کا ایوارڈ متجاز کریویچ کو دیا گیا
2022 کا نوجوان فوٹوگرافر کا ایوارڈ کیل کول کو دیا گیا
نوجوان ٹی پی او ٹی (14 سال سے کم عمر) کائیا تھم قرار پائیں
مونو کروم کے فن کی فاتح روئی گیلٹز قرار پائیں
رنر اپ کا ایوارڈ ڈانا یلن کو دیا گیا