پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
پاک فوج کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔

سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

مزید پڑھیں:افغانستان کو پاکستانی برآمدات میں 4.60 فیصد اضافہ

فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد واصل جہنم کردیا گیا، دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں پر حملوں میں ملوث تھا۔

Related Posts