سابق کپتان ثنا میر کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سابق کپتان ثنا میر کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت
سابق کپتان ثنا میر کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت

کراچی: قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی میں شمولیت سے معذرت کرلی۔

سابق کپتان ثناء میر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کمنٹری اور فیکاکے پلیٹ فارم سے کرکٹ کیلئے ہمیشہ آواز بلند کرتی رہوں گی۔

مزید پڑھیں:آفریدی سے ملاقات کے بعد بزرگ خاتون کا انتقال، لالا افسردہ ہوگئے

واضح رہے کہ حکومت نے پی سی بی کا 2019 کا آئین ختم کرتے ہوئے 2014 کا آئین بحال کیا ہے اور بورڈ کے معاملات چلانے کیلئے نجم سیٹھی کی سربراہی میں مینجمنٹ کمیٹی بنائی گئی ہے۔

Related Posts