عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا
عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا

لودھراں: مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ (دانیہ ملک) کو پولیس نے ان کے گھر سے حراست میں لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لودھراں کے نواحی گاؤں میں پولیس کی بھاری نفری نے دانیہ شاہ کے گھر پر چھاپہ مار کرانہیں گرفتار کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دانیہ شاہ کو سندھ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ ان کے اہل خانہ نے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا تاہم موقع پر موجود لوگوں کے مطابق ان کی والدہ اس حوالے سے کچھ دیر میں لودھراں پریس کلب میں بات کریں گی۔

مزید پڑھیں:این ای ڈی یونیورسٹی کا طالبعلم ڈکیتی مزاحمت پر قتل

ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ انہیں کس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

Related Posts