پاکستانی چلغوزے کی چین کو برآمدات 48ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستانی چلغوزے کی چین کو برآمدات 48ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
پاکستانی چلغوزے کی چین کو برآمدات 48ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

لاہور: چین کو پاکستانی چلغوزے کی برآمدات رواں سال جنوری سے ستمبر کے دوران تقریباً48ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔

پاکستان سے چلغوزہ چین کی درآمدات کا 42 فیصد سے زیادہ حصہ لے چکا ہے جو چین کو بڑے چلغوزہ برآمد کنندگان میں دوسرے نمبر پر ہے، جوکہ خوش آئند بات ہے۔

جی اے سی سی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2022 کے پہلے نو مہینوں میں چین نے پاکستان سے تقریباً 48 ملین ڈالر مالیت کا 4,290.642 ٹن چلغوزہ درآمد کیا۔

اسی عرصے میں، چین نے دنیا بھر سے 15,253.90چلغوزہ درآمد کیا جس کی مالیت تقریباً 112.98ملین ڈالر ہے۔

مزید پڑھیں:ڈار کا دوست ملکوں سے 14 ارب ڈالر کے مالی وعدوں کے حصول میں ‘کامیابی’ کا دعویٰ

اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس سال کے پہلے نو مہینوں میں چین کی جانب سے 57.55ملین ڈالر مالیت کا 10,135.1ٹن چلغوزہ روس سے، 568.1ٹن4.32ڈالر قازقستان سے اور 260.1ٹن مالیت کا 3.41ملین ڈالر کا افغانستان سے برآمد کیا گیاہے۔

Related Posts