سکھ یاتریوں کی ٹرین کو پنجاب میں حادثہ، کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی سے روانہ ہونے والی سکھ یاتریوں کی خصوصی ٹرین کو پیر محل کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

سکھ یاتریوں کی اسپیشل ٹرین کی آٹھ بوگیاں پیر محل اور شورکوٹ کے درمیان پٹڑی سے اتریں، ٹرین حادثے میں کوئی زخمی اور جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:

نامعلوم نمبر سے اہلیہ کو خلوت کی ویڈیو بھیجی گئی، اعظم سواتی، روتے ہوئے پریس کانفرنس

ٹریک کو کلیئر کرنے کی کوششیں جاری ہیں، ٹرین میں موجود مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے پہنچایا جارہا ہے۔

ٹرین کی محفوظ بوگیاں مسافروں کو لے کر ننکانہ صاحب کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے متاثرین میں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کی گئیں، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ موقع پر پہنچے اور ریلوے پٹڑی کا جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل عرفان مارٹن ، اسسٹنٹ کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عابد شبیر لغاری نے پبلک ٹرانسپورٹ مہیا کی جن کے ذریعے تمام سکھ یاتریوں کو ننکانہ صاحب منتقل کیا گیا۔

Related Posts