بازار حصص میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 135 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 41 ہزار 944 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:

سانحہ مری، جاں بحق افراد کا معاوضہ بڑھانے، غیر قانونی تعمیرات پر پابندی کا حکم

آج کاروبار کے دوران انڈیکس 278 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ اس کی بلند ترین سطح 42 ہزار 5 رہی۔

حصص بازار میں آج 23 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 753 ارب روپے ہے۔

Related Posts