دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر آگیا

لاہور: گرد و غبار اور دھویں میں اضافے کے بعد لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر آگیا۔

گردوغبار اور دھویں کے بادلوں نے لاہور شہر میں ڈیرے ڈال لیے ہیں، جس کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد بیمار ہورہی ہے جبکہ اسپتالوں میں بھی مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

چینی کمپنیوں نے کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی

شہرمیں ائیر کوالٹی لیول بڑھنے سے شہری سانس، جلد اور آنکھوں سمیت مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ اسموگ سے بچاؤ کیلئے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ماسک لگانا بے حد ضروری ہے۔

محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 274 ہے۔ضلعی انتظامیہ نے کارروائیوں کے دوران تین انڈسٹریل یونٹ سیل کردیئے، ایک کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کیا گیا جبکہ تین یونٹس کو جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔

Related Posts