سعودی عرب، سات سو نئی خواتین وکلا کو پریکٹس کی اجازت مل گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی حکومت نے خواتین وکلا کے لیے 700 نئے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی جس سے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں کام کرنے والی خواتین وکلاء کی کل تعداد 2,100 ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

وزارت نے وضاحت کی کہ اس نے ’’ ناجز‘‘ پورٹل کے ذریعے وکلا اور تربیت حاصل کرنے والوں کے لیے الیکٹرانک خدمات کا ایک مجموعہ پیش کیا ہے۔ جس میں “وکیل کے لائسنس کے لیے درخواست”، “وکیل کے لائسنس کی تجدید کی درخواست”، اور “ایک نئے ٹرینی کی رجسٹریشن” شامل ہیں۔ اسی طرح اس پورٹل پر “وکیل” سروس موجود ہے جو ٹرینی وکیل کو رجسٹریشن کے لیے درخواست دینے کے قابل بناتی ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ پورٹل “ایک ٹرینی وکیل کی دوسرے میں منتقلی” کی سروس بھی فراہم کرتا ہے، یہ سروس ٹرینی وکیل کو اس قابل بناتی ہے کہ وہ ایک وکیل سے دوسرے وکیل کو منتقلی کی درخواست جمع کرائے اور جدید اور الیکٹرانک شناخت کا سرٹیفکیٹ حاصل کرے۔”

Related Posts