انٹربینک میں ڈالر 1 روپے سستا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث روپیہ قدرے مستحکم ہونا شروع ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کاروباری دن کے آغاز پرڈالر 1روپے 47 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 221 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ جمعہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 222 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوطرفہ تجارتی حجم 4 ارب یورو تک بڑھایا جاسکتا ہے،کاشف اشفاق

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 113 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41253 ہو گیا ہے۔

Related Posts