وفاقی کابینہ میں توسیع، ارکان کی تعداد بڑھ کر 74 ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم شہبازشریف نے طارق محمود پاشا کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق طارق محمود پاشا معاون خصوصی برائے ریونیو ڈویژن ہوں گے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق طارق محمود پاشا کا عہدہ وزیرمملکت کے مساوی ہوگا۔

خیال رہے کہ طارق محمود پاشا کی تعیناتی کے بعد وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعداد 29 ہوگئی جبکہ وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد بڑھ کر 74 ہوگئی۔

وفاقی کابینہ میں وفاقی وزراء کی تعداد 34، وزرا ئے مملکت 7 اور مشیروں کی تعداد 4 ہے۔

Related Posts