کراچی کے کتنے فیصد شہری اسٹریٹ کرائمز کا نشانہ بنے؟ حیران کن انکشاف

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کے کتنے فیصد شہری اسٹریٹ کرائمز کا نشانہ بنے؟ حیران کن انکشاف
کراچی کے کتنے فیصد شہری اسٹریٹ کرائمز کا نشانہ بنے؟ حیران کن انکشاف

کراچی: سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔

حال ہی میں پلس کنسلٹنٹ نے کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے حوالے سے ایک سروے کیا، جس میں شہر کے ساتوں اضلاع کے لوگوں سے اُن کی رائے لی گئی۔

سروے کے مطابق شہر کے تقریباََ 69 فیصد لوگ اسٹریٹ کرائمز کا نشانہ بن چکے ہیں۔

پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کا نشانہ بننے والوں میں ہر 10 میں سے 7 افراد نے اپنے پڑوسیوں کے اسٹریٹ کرائمز کا شکار ہونے کا بتایا۔

یہ بھی پڑھیں:

اے این ایف کی کارروائی، ٹرک سے 120 کلو چرس، 108 کلو افیون برآمد، 2 ملزمان گرفتار

63 فیصد نے کسی آفس کے ساتھی جبکہ 23 فیصد نے خود اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں لٹنے کا انکشاف کیا۔

قبل ازیں ستمبر میں کراچی پولیس چیف نے کہا تھا کہ اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیےشہر کے اُن علاقوں میں شاہین فورس کو تعینات کیا جائے گا جہاں پر اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں زیادہ رپورٹ ہورہی ہیں۔

Related Posts