حکومت نے مارچ روکنے کیلئے آستین چڑھالی، تیاریاں ویڈیو میں دیکھئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ، سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جمعے کو لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کرنے کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے بھی مارچ کو ناکام بنانے کیلئے تمام تر کیل کانٹوں سے لیس ہونے لگی ہے۔

اس سلسلے میں راولپنڈی کے فیض آباد انٹرچینج پر لانگ مارچ کو روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے ایف سی کے تازہ دم دستے تعینات کر دیے۔

ویڈیو میں دیکھا جسکتا ہے کہ ایف سی کے دستوں نے احکامات ملنے کے بعد مختلف مقامات پر اپنی پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔

دریں اثنا وفاقی حکومت کی جانب سے جڑواں شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر مزید سیکورٹی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس پر عمل درآمد کا جلد آغاز ہوسکتا ہے۔

Related Posts