نیلم منیر نے اپنے چاہنے والوں کیلئے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیلم منیر نے اپنے چاہنے والوں کیلئے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
نیلم منیر نے اپنے چاہنے والوں کیلئے خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

کراچی: ملک کی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنے چاہنے والوں کے لئے دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سفید رنگ کا مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے پاکستان کی 75 ویں جشن آزادی کے موقع پر اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کی تھیں۔جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیاگیا تھا۔

Related Posts