میچ کے آخری لمحات میں پانڈیا نے کوہلی سے کیا کہا تھا؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

میچ کے آخری لمحات میں پانڈیا نے کوہلی سے کیا کہا تھا؟

سڈنی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ ہاردیک پانڈیا نے مجھے کہا تھا کہ اگر حارث رؤف پر اٹیک کرتے ہیں تو پاکستان کی ٹیم گھبرا جائے گی۔

ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کر کے بھارتی ٹیم کو اپنے پہلے میچ میں کامیابی سے ہمکنار کرایا تھا۔

کوہلی کا کہنا تھا کہ پانڈیا نے مجھے کہا تھا کہ اگر حارث رؤف پر اٹیک کرتے ہیں تو پاکستان کی ٹیم گھبرا جائے گی۔انہوں نے کہا کہ جب 8 گیندوں پر 28 رنز درکار تھے تو فیصلہ کر لیا تھا کہ 2 چھکے نہیں مارے تو میچ ہار جائیں گے۔

مزید پڑھیں:ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

کوہلی نے حارث رؤف کے آخری اوور کی آخری دو گیندوں پر 2 چھکے مارے تھے۔واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Related Posts