سنجے کپور 60 سال کے ہوگئے، سالگرہ کی تقریب کی تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ اداکارہ شنایا کپور نے انسٹاگرام پر اپنے والد سنجے کپور کی 60ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کیں۔

تقریب کی تصاویر میں شنایا کو سفید لباس کے ساتھ سبز ہیلز پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان کا ایک اور اعزاز، جناح اسپتال کراچی کی ڈاکٹر تسنیم احسن نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

سنجے کپور نے سالگرہ کے دن نیلے رنگ کی پرنٹڈ شرٹ پر گہرے نیلے رنگ کا کوٹ اور جینز پہنی ہوئی تھی۔

تصاویر میں مہیپ کپور اور جہاں کپور بھی شامل ہیں، سنجے کی سالگرہ دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں منائی گئی۔

Related Posts