پاکستان اسٹاک میں مندی کا رجحان، انڈیکس میں 148 پوائنٹس کی کمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 148 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 148 پوائنٹس کم ہو کر 42007 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 240 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 

حصص بازار میں آج 23 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت مالیت 7 ارب 85 کروڑ روپے رہی۔ 

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 836 ارب روپے ہے۔

Related Posts