کرائسٹ چرچ کی مسجد میں محمد رضوان کا بیان، مداحوں کی سیلفیاں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کرائسٹ چرچ کی مسجد میں محمد رضوان کا بیان، مداحوں کی سیلفیاں
کرائسٹ چرچ کی مسجد میں محمد رضوان کا بیان، مداحوں کی سیلفیاں

کرائسٹ چرچ: قومی کرکٹ ٹیم کے سپر اسٹار وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد میں بیان دیا ہے۔

محمد رضوان کا دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رضوان اور مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد مسجد پہنچے تو کئی چاہنے والوں نے دونوں کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔

قومی کرکٹر نے مسجد میں اللہ پاک پر مکمل یقین کے حوالے سے بیان بھی دیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:ویمنز ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو 71رنز سے شکست دیدی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرے گی جبکہ قومی اسکواڈ کل کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ سیشن کرے گا۔قومی ٹیم سہ فریقی سیریز کے اگلے میچ میں منگل کو نیوزی لینڈ کا سامنا کرے گی۔

Related Posts