پریانکا چوپڑا کو ایرانی خواتین کی حمایت میں بولنا مہنگا پڑ گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پریانکا چوپڑا کو ایرانی خواتین کی حمایت میں بولنا مہنگا پڑ گیا
پریانکا چوپڑا کو ایرانی خواتین کی حمایت میں بولنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایران میں احتجاج کرنے والی ایرانی خواتین کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا۔

پریانکا چوپڑا کی جانب سے ایرانی خواتین کی تعریف کی گئی تھی اور ساتھ ہی یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ ہر کسی کو اس اہم موقع پر ان خواتین کی آواز بننا چاہئے۔

پریانکا چوپڑا کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کی جہاں کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تعریف کی ہے وہیں کچھ لوگوں نے ان کے بیان کو آڑے ہاتھوں لیا،صارفین کے مطابق یہ ان کی کھلی منافقت ہے،پریانکا نے بھارت میں موجود مسائل پر کبھی اپنی آواز کو بلند نہیں کیا۔

اپنی ٹویٹ میں ایک صارف نے لکھا کہ اداکارہ کو ایرانی خواتین کی فکر ہے لیکن بلقیس بانو کے معاملے پر وہ بالکل خاموش رہیں۔اس حوالے سے انہوں نے کبھی بات نہیں کی۔

مزید پڑھیں:ایک اور بھارتی اداکارہ نے اسلام پر اپنا کیرئیر قربان کر دیا

سوشل میڈیا کے بعض صارفین نے یہ بھی کہا کہ بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کے ساتھ ریاستی سرپرستی میں مظالم ہورہے ہیں لیکن اداکارہ نے ان معاملات پر کبھی اپنی آواز کو بلند نہیں کیا۔

Related Posts