نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

کرائسٹ چرچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، کیوی کپتان کین ویلم سن نے ٹرافی کی رونمائی کی، بنگلہ دیشی نائب کپتان نور الحسن بھی ٹرافی کی رونمائی تقریب کا حصہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

آپ کہتے ہیں تو الٹا لٹک کر ٹریننگ شروع کردیں؟ شاداب خان مداح پر برہم

واضح رہے کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہوگا، پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گی۔

سہ ملکی سیریز کے اختتام پر قومی ٹیم 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے لیے آسٹریلیا پہنچے گی۔

Related Posts