سرکاری یونیورسٹی میں عمران خان کے خطاب پر گورنر پنجاب کا نوٹس

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں عمران خان کا تقریب میں تقریر کرنے پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نوٹس لے لیا۔

بلیغ الرحمان نے بطور چانسلر جی سی یونیورسٹی میں سیاسی پروگرام کے انعقاد کا نوٹس لیا ہے۔

اس ضمن میں گورنر پنجاب نے کہا کہ یونیورسٹی کو سیاسی اکھاڑا بنانا افسوسناک ہے، تعلیمی اداروں میں سیاسی جلسوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

خیال رہے کہ عمران خان نے لاہور کی جی سی یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی نوجوان نسل کو جدید تعلیم نہیں دی اور ان کے 20 سال ضائع کردیئے، انقلاب کے لئے نوجوان ہی ہمیشہ آگے آتے ہیں، لہٰذا حقیقی آزادی کی تحریک میں طلبہ شریک ہوں۔

Related Posts